Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessزرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

زرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی


(اشرف خان) جون کے پہلے ہفتے ہی زرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا، سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جون کے پہلے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 16.8 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 جون تک 14.38 ارب ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 62 لاکھ ڈالر کم ہو کر 9.10 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 17.4 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.28 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں