Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanافغانستان کے ساتھ ایک اور بارڈر کراسنگ فعال کرنے کا فیصلہ

افغانستان کے ساتھ ایک اور بارڈر کراسنگ فعال کرنے کا فیصلہ



چمن بارڈر پر تاجروں کے احتجاج اور دھرنے کے باعث حکومت نے بادینی کے مقام پر افغانستان کے ساتھ ایک اور بارڈر کراسنگ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر کیا ردعمل آ رہا ہے اور بادینی ہے کہاں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی اس ویڈیو میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں