Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessروشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں 12960 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے اور مئی 2024 آر ڈی اے میں 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے 610 ہوگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ ستمبر 2020 میں جاری سہولت میں مئی 2024 تک 8 ارب 5 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں