Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsاب شہری الیکٹرانک سگریٹ اور وپیس نہیں پی سکیں گے

اب شہری الیکٹرانک سگریٹ اور وپیس نہیں پی سکیں گے


پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی، اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 21 سال سے کم عمر نوجوانوں کو فروخت کرنے بھی پابندی ہوگی، عوامی مقامات ، اور گاڑیوں پر ان اشیا کی تشہیر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں