Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکراچی، 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

کراچی، 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد



کراچی میں 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 13 اگست تک رہے گا۔

کمشنر کراچی کے مطابق سمندر میں طغیانی اور غیرمعمولی لہروں کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں