Saturday, December 28, 2024
ہومWorldعید الاضحیٰ: مختلف ممالک میں نمازِ عید کے اجتماعات

عید الاضحیٰ: مختلف ممالک میں نمازِ عید کے اجتماعات




مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمان پیر کو عید الاضحیٰ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر مساجد اور عید گاہوں میں نمازِ عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ عید کے پہلے روز جانوروں کی قربانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دنیا بھر سے عیدالاضحیٰ کی رونقیں دیکھیے ان تصاویر میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں