پہلی بار قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا جا رہا ہے: وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی بار مریم نواز کی ہدایت پر بقر عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا جارہا ہے۔ بہترین انتظامات پر انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کر دیا۔