Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanملک اصغر جوئیہ پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تعینات

ملک اصغر جوئیہ پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تعینات


(طیب سیف) پی ٹی آئی نے ملک اصغر جوئیہ کو جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا۔

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب کی تقرری کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ملک اصغر جوئیہ کو فی الفور پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کی وجوہات سامنے آگئیں

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں