Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت...

بانی پی ٹی آئی کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر



(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

 جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 24جون کو سماعت کرے گا،عدالت نے سرکاری وکیل سے کابینہ کے فیصلے سے متعلق تفصیلات مانگ رکھی ہیں۔ 

بانی پی ٹی آئی نے مقدمات درج کرنے کا پنجاب کابینہ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں