Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanقومی اسمبلی اجلاس وزیر دفاع خواجہ آصف کااظہار خیالسنی اتحاد کونسل اراکین...

قومی اسمبلی اجلاس وزیر دفاع خواجہ آصف کااظہار خیالسنی اتحاد کونسل اراکین کا احتجاج فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل اراکین نے احتجاج کیا اور فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے بلند کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا،جے یو آئی کے ارکان بھی احتجاج میں شریک ہوگئے،احتجاج کے دوران خواجہ آصف نے اپنی تقریر روک دی، ایوان میں اپوزیشن کاشور شرابہ جاری ہے۔

خواجہ آصف نے کہاکہ اقلیتوں کے خلاف بڑھتے واقعات قوم کیلئے شرمساری کا باعث ہیں،اقلیتوں کے معاملے پر ایوان میں اتفاق رائے ہونا چاہئے،خواجہ آصف نے کہاکہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا،ہاؤس کو بلیک میل نہ کرائیں۔سپیکر نے جواب دیا کہ یہ چیئربلیک میل نہیں ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں