Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanکراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر...

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لی مارکیٹ میں مظاہرین نے کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ کیا ہے۔ مظاہرین نے کےالیکٹرک کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ عملے پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،حملے میں عملہ محفوظ ہے جبکہ گاڑی کو نقصان ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں