Friday, January 3, 2025
ہومWorldپارلیمنٹ ہاؤس پر مظاہرین کا دھاوا، پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد...

پارلیمنٹ ہاؤس پر مظاہرین کا دھاوا، پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک


کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجسنی کے مطابق منگل کو ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔

پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس میں کم از کم 10 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

احتجاج کرنے والے مظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں