Saturday, December 28, 2024
ہومWorldاسانج نے جیل سے بچنے کے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدے کے...

اسانج نے جیل سے بچنے کے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدے کے تحت جرم قبول کیا


قابل ذکر ہے کہ اسانج امریکہ نہیں آنا چاہتے تھے، اس لیے امریکی محکمہ انصاف نے بحر الکاہل میں واقع امریکن کامن ویلتھ کے ایک دور دراز جزیرے میں سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ اسانج 2009 اور 2011 کے درمیان خفیہ فوجی اور سفارتی دستاویزات حاصل کرنے اور جاری کرنے میں اپنے کردارکی وجہ سے امریکی حکومت کے ساتھ طویل قانونی جنگ میں الجھے ہوئے تھے۔ ان فائلوں میں افغانستان اور عراق کی جنگوں سے متعلق امریکی فوج کے ہزاروں خفیہ دستاویزات شامل تھے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں