Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessمرغی کےگوشت کی قیمت میں پھر اضافہ

مرغی کےگوشت کی قیمت میں پھر اضافہ



(24نیوز)جائیں تو جائیں کہاں؟مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی،برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپےتک کااضافہ ہو گیا۔

لاہور میں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت406روپےفی کلومقرر کر دی گئی,زندہ برائلرمرغی کاہول سیل ریٹ 270روپے،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ280روپےفی کلومقرر کر دیا گیا۔
فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام ،250روپےدرجن مقرر کر دیئے گئے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 380 روپے کی فروخت ہونے لگی۔

یہ بھی پڑھیں: آٹا پھر مہنگا۔۔۔،20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں