Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessپشاور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا

پشاور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا



پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200 روپے ہوگئی۔ 

آٹا ڈیلر کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے پر قیمتیں بڑھ گئیں۔ نان بائیوں کو 7500 روپے میں دی جانے والی بوری کی قیمت 8500 روپے ہوگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں