Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ



(24 نیوز) سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

 جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46ہزار 400 روپے کا ہوگئی۔

 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار740 روپے  کے اضافے کے بعد  2 لاکھ 11 ہزار 247 روپے پر پہنچ گیا جبکہ فی تولہ چاندی 50 روپے مہنگا ہوکر 2ہزار900 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:تنخواہوں پر ٹیکس وصول کیسے ہوگا؟طریقہ کار جاری

عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر 2388 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں