Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپولیس یونیفارم میں بچے کے اغوا ءکیلئے آنے والے 8ملزم گرفتار

پولیس یونیفارم میں بچے کے اغوا ءکیلئے آنے والے 8ملزم گرفتار



مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مانسہرہ میں بچے کے اغواء کے لیے آئے 8 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق بفہ سے بچے کو اغواء کرنے کےلیے آئے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں خاتون بھی شامل ہے، جن سے اسلحہ اور پولیس یونیفارم برآمد ہوئی ہے،گرفتار ملزمان پولیس یونیفارم میں بچے کو اغواء کرنے آئے تھے، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں