Friday, December 27, 2024
ہومPakistanلاہور :13 سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد ناک اور ہاتھ کی ہڈیاں...

لاہور :13 سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد ناک اور ہاتھ کی ہڈیاں توڑ دیں



(عابد چوہدری)لاہور کے علاقہ ڈیفنس بی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ،ملازمہ کی ناک اور ہاتھ کی ہڈیاں توڑ دیں۔

لاہور پولیس کے مطابق حسام اور اسکی بیوی 13 سالہ تحریم کے ناک اور ہاتھ کی ہڈیاں توڑ دیں،تحریم کی والدہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان چوری کے شبہ پر 13 سالہ تحریم پر بہیمانہ تشدد کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنک بس سروس: اسلام آباد کی ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کیلئے خوشخبری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں