Sunday, January 5, 2025
ہومSportsعبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل

عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل



(24 نیوز)سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔

  ایک بیان میں عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے،انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگرسب کویکساں اختیارات حاصل تھے تو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتاہے؟واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرجری کا اعلان کیا تھا جس پر سب سے پہلے 

وہاب ریاض اور عبدالرزاق  کو برطرف کیا گیا جبکہ اس کے بعد مینجر  منصور رانا کو  بھی برطرف کر دیا گیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں