کراچی کی مصروف ترین سڑک شاہراہِ فیصل پر قائم فور اسٹار ہوٹل ‘ریجنٹ پلازہ’ 20 جولائی کے بعد سے ایک اسپتال میں تبدیل ہو جائے گا۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے یہ ہوٹل کیوں خریدا اور آنے والے وقت میں اس کی کیا اہمیت ہوگی؟ تفصیلات سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔