Saturday, January 4, 2025
ہومSports‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں نے 4 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ...

‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں نے 4 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی



(24 نیوز) ‏پاکستانی پاور لفٹر بہنوں سیبل سہیل اور ویرونیکا سہیل نے 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔

پاکستای پاور لفٹر سیبل سہیل اور ان کی بہن ویرونیکا سہیل نے ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ میں 4، 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی، دونوں بہنوں نے  بینچ پریس،  ڈیڈ لفٹ، سکواٹ اور اوورآل میں میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں