Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2404 ڈالر کی سطح پر آگئی۔سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2200 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2,49,000 روپے ہوگئی۔

جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے بڑھ کر 213477 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں