Sunday, January 5, 2025
ہومSportsدو سابق کپتانوں نے قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں میں گلے شکوے...

دو سابق کپتانوں نے قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں میں گلے شکوے دور کرانے کا بیڑہ اٹھالیا



قومی کرکٹ ٹیم کے 3 سپر اسٹار کھلاڑیوں میں گلے شکوے دور کرنے کے لیے 2 سابق کپتانوں نے بیڑہ اٹھالیا۔

ذرائع کے مطابق 2 سابق کپتانوں نے شاہین آفریدی، بابر اعظم اور محمد رضوان سے رابطے کیے ہیں اور گلے شکوے دور کرنے کی بات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے تینوں سپر اسٹار کرکٹرز کو پھر سے مل کر چلنے کی تلقین کی۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی وطن واپسی پر تینوں کرکٹرز کی سابق کپتان کے گھر ملاقات کرائے جانے کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں