Thursday, January 2, 2025
ہومSportsایشین افریقن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی تین بہنوں کا ایک،...

ایشین افریقن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی تین بہنوں کا ایک، ایک اور گولڈ میڈل



ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تین بہنوں نے ایک، ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔

ویرونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے۔ تینوں بہنوں نے اپنی اپنی ویٹ کیٹیگری 57، 52 اور 84 کے جی کلاس میں اوور آل میں گولڈ میڈلز جیتے۔

ساؤتھ افریقہ میں جاری چیمپئن شپ میں تینوں بہنوں نے مجموعی طور پر پانچ پانچ گولڈ میڈلز جیتے ہیں۔ پاور لفٹنگ کلاسیک میں تینوں بہنوں نے چار، چار گولڈ میڈلز جیتے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں