Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessپنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں بڑی کمی



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں دیسی گندم کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے 15 جولائی کو کم ہو گئیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال سے پہلے فلور ملز مالکان کو 3400 روپے فی 40 کلو گرام کے ریٹ پر بھی دیسی گندم شمالی اور وسطی پنجاب میں دستیاب نہ تھی۔15جولائی کو اوپن مارکیٹ میں گندم کے ریٹ 31سو روپے فی چالیس کلو گرام تک نیچے آ گئے ہیں جس کا فائدہ پورے پنجاب کے کروڑوں عوام کو پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں