Friday, December 27, 2024
ہومWorldمسقط میں مسجد پر حملے میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی کی لاش...

مسقط میں مسجد پر حملے میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی کی لاش وطن واپس بھیجی جائے گی


بیان میں کہا گیا ہے کہ سفیر نے بحران کی اس گھڑی سے نمٹنے اور معصوم شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے عمانی سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے کیے گئے فوری اقدامات کی بھی تعریف کی۔امت  نارنگ نے کہا کہ سفارت خانہ اس واقعہ میں اپنی جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں