Friday, December 27, 2024
ہومBusinessڈالر ایک بار پھر مہنگا  ہوگیا

ڈالر ایک بار پھر مہنگا  ہوگیا



(آئمہ خان)انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ ایک بار پھر چڑھنے لگا ۔
پیر کو کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا،ڈالر 278.13 روپے سے بڑھ کر 278.20 روپے کا ہوگیا۔

ضرورپڑھیں:سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ،100انڈیکس میں 540 پوائنٹس تنزلی

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 540 پوائنٹس تنزلی کے بعد 80 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا۔

 پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 49 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 540 پوائنٹس یا 0.67 فیصد کم ہو کر 79 ہزار 577 پر پہنچ گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں