پاکستان میں آج کل ہر دوسرا شخص بجلی کے بلوں میں اضافے سے پریشان ہے۔ حکومتِ پاکستان نے جولائی سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں ہر چند ماہ بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو جاتا ہے؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب اس رپورٹ میں۔