Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کے لیڈر...

سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کے لیڈر منتخب 



(وقاص عظیم)سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ۔

ایف پی سی سی آئی اور ملک بھر کے چیمبرز نے گوہر اعجاز کو بزنس لیڈر منتخب کیا،سر پرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے گوہر اعجاز کو بزنس لیڈر مقرر کردیا ۔

گوہر اعجاز نے بزنس کمیونٹی کے مسائل اجاگر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ بزنس کمیونٹی کیلئے مہنگی بجلی بہت بڑا مسئلہ ہے ،بجلی کی قیمتوں میں کمی کئے بغیر ملکی معیشت کو نہیں چلایا جا سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی:پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی، کون کون شامل؟ نام سامنے آ گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں