Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا اماراتی درہم اور...

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا اماراتی درہم اور سعودی ریال نے روپے کو پچھاڑ دیا



(اشرف خان)حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر19 پیسے سستاہوکر 280.73 روپے کا ہوگیا جبکہ یورو 305.96 روپے پر برقرار ہے،ادھر برطانوی پاؤنڈ 19 پیسے کمی سے 358.29 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 5 پیسے اضافے سے 76.74 روپے ،سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 74.90 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا دھچکا،پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں