Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanشدید گرمی اور حبس کے باعث تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا...

شدید گرمی اور حبس کے باعث تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان



(24نیوز)وفاقی وزارت تعلیم نے گرمی کی شدت اور حبس کی لہر کے پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 4 اگست تک توسیع کردی ہے۔ 
وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے 4 اگست تک بند رہیں گے اور 5 اگست کو کھلیں گے۔وفاقی وزارت تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے بھی گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، حکومت نے جماعت اسلامی کا پہلا اور اہم مطالبہ مان لیا
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں