’ کسی گروہ کی سیاست یا مذہب کے نام پر ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے‘
وفاقی وزیر برائے پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی قاضی فائز عیسیٰ کو ایک بار پھر ٹارگٹ کر کے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، کسی گروہ کی سیاست یا مذہب کے نام پر ڈکٹیشن ریاست قبول نہیں کرے گی۔۔