Thursday, December 26, 2024
ہومWorldاسماعیل ہنیہ اور ایران کے نو منتخب صدر کی اہم ویڈیو منظر...

اسماعیل ہنیہ اور ایران کے نو منتخب صدر کی اہم ویڈیو منظر عام پر آ گئی



تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی ایک اہم  ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

“جنگ ” کے مطابق ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے’مہر نیوز‘ نے یہ ویڈیو نشر کی ہے جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں اسماعیل ہنیہ کو  نو منتخب ایرانی صدر مسعود پیز شکیان سے مسکراتے ہوئے گلے ملتے اور گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس آخری ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے ارد گرد بڑی تعداد میں لوگ ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو تاریخی ویڈیو قرار دیا جا رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں