وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی لگے یا نہ لگے ایک بات طے ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست پاکستانی ریاست کے مفادات پر براہِ راست حملہ آور ہے۔ احسن اقبال کے بقول پاکستان فوج کے ترجمان نے واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ خود کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔