Monday, December 30, 2024
ہومBusinessامریکی ڈالر قیمت گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

امریکی ڈالر قیمت گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟



امریکی ڈالر قیمت گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کےمقابلے قدر کھونے کے بعد بند ہو گیا۔

آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 15 پیسے کے بعد 280 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔ سوشل میڈیا پر جاری سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں تبدیلی کے بغیر 282 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں