Thursday, January 2, 2025
ہومSportsپی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت...

پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت اشتہار دے دیا



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔
پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کی مینٹورنگ اور ڈیولپمنٹ کا ٹریک ریکارڈ بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں