Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی



(آیاز رانا) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔، سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپےکی  کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی سے دس گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز سونے کے نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں