Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanسیکرٹری قانون کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی توسیع نوٹیفکیشن جاری

سیکرٹری قانون کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی توسیع نوٹیفکیشن جاری



(امانت گشکوری)سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر کو مزید 6ماہ کی توسیع دے دی گئی ،  نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر کو6 ماہ کی توسیع دے دی گئی،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،راجہ نعیم اکبر کو دی گئی توسیع 19 اگست سے شمار ہوگی۔ 
 یہ بھی پڑھیں: وفاقی سیکریٹری برائے توانائی راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آرتعینات
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں