Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanارشد ندیم کو حکومتی سپورٹ ہے ,جھوٹی خبریں نا پھیلائیں :فیصل ایوب...

ارشد ندیم کو حکومتی سپورٹ ہے ,جھوٹی خبریں نا پھیلائیں :فیصل ایوب کھوکھر



(24نیوز) صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کو حکومتی سپورٹ ہے اور رہے گی۔  

صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر ارشد ندیم کا لاہور ایئر پورٹ پر استقبال کیلئے موجود تھے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اور پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے پیرس اولمپکس میں ملک کو گولڈ میڈل جتوانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے بھرپور  حمایت حاصل تھی اور اس ضمن میں کوئی بھی جھوٹی خبریں نا پھیلائیں، وہ سپورٹس بورڈ کے ممبر ہیں ممبر تھے تو سرکاری طور پر گئے ، بلا وجہ جھوٹی خبریں نا پھیلائیں جائیں ۔ 

یہ بھی پڑھیں: فخر پاکستان ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ، ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں