Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanپنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاساقلیتی ارکان اسمبلی پینل آف چئیرپرسن نامزد

پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاساقلیتی ارکان اسمبلی پینل آف چئیرپرسن نامزد



(24 نیوز)پنجاب اسمبلی کے مینارٹی ڈے پر بلائے گئے خصوصی اجلاس میں اقلیتی ارکان اسمبلی کو پینل آف چئیرپرسن نامزد کیاگیا۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کے مینارٹی ڈے پر بلائے گئے خصوصی اجلاس میں سپیکر نے خصوصی اقلیتی ممبران پر مشتمل پینل آف چیئر کے ناموں کااعلان کیا، پینل آف چیئر میں اقلیتی ارکان سونیا عاشر، فلبوس کرسٹوفر ،عمایول اطہر اور اعجاز مسیح کے نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی معاہدہ کرنا بھی جانتی  ہے عمل بھی کروانا جانتی ہے، حافظ نعیم الرحمان

واضح رہے کہ رکن اسمبلی سونیا عاشر اور بابا فیلبوس کرسٹوفر نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کی،ایجنڈا مکمل ہونے پرپینل آف چئیرپرسن فلبوس کرسٹوفر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں