Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessقومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی

قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی


فائل فوٹو

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں تبدیلی کر دی۔

قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پر شرحِ منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دی گئی۔

قلیل مدتی سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 134 بیسز پوائنٹس کم کر کے 17.9 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 19 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی بچت کی دیگر اسکیمز کا منافع برقرار رکھا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں