Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessایل پی جی مزید مہنگیگھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

ایل پی جی مزید مہنگیگھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟



ایل پی جی مزید مہنگی،گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد  ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔ اوگرا نے ایل پی جی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،،گھریلو سلنڈرمہنگا ہو کر 3040 روپے کا ہوگیا۔ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 257 روپے 60 پیسے مقرر کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں