Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsکرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا


فائل فوٹو 

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ٹاکرا نہیں ہو سکے گا۔

دنیا بھر میں موجود فٹبال کے مداح لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے میچ کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق، النصر اور انٹر میامی کے میچ میں ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلیں گے

سعودی فٹبال فرنچائز النصر کے کوچ لیوئس کاسترو کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈ ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے اس لیے میچ نہیں کھیلیں گے۔

واضح رہے کہ النصر اور انٹر میامی کے درمیان نمائشی میچ آج رات 11 بجے کھیلا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں