Saturday, December 28, 2024
ہومWorldدنیا کی معمر ترین خاتون کا118 سال کی عمر میں انتقال

دنیا کی معمر ترین خاتون کا118 سال کی عمر میں انتقال



پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی معمر ترین خاتون لوسیل رینڈن ایک سو اٹھارہ سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

فرانسیسی راہبہ سسٹرآندرے کے نام سے مشہور تھیں۔لوسیل رینڈن گیارہ فروری انیس سو چار کو فرانس میں پیداہوئی تھیں، انہوں نے دونوں جنگ عظیم دیکھیں، کورونا وبا کا مقابلہ کیا اور ایک سو آٹھ برس کی عمر تک کام کاج میں خود کومصروف رکھا۔

رینڈن کے انتقال سے دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز ماریہ برانیس موریراکو مل گیا ہے جو 115 برس ہیں۔

ماریا کا انتقال اسپین کے علاقے کاتالونیا کے نرسنگ ہوم میں ہوا جہاں وہ گزشتہ دو دہائیوں سے مقیم تھیں۔ان کے پسماندگان میں 2 بچے، 11 پوتے پوتیاں اور کئی پڑپوتے شامل ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ماریا کی عمر 117 سال اور 168 دن تھی، وہ مجموعی طور پر انسانی تاریخ کی آٹھویں معمر ترین انسان تھیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں