Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبانیٔ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا...

بانیٔ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ


فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ فیض کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن ٹرائل میں میڈیا کو کوریج کی رسائی دی جائے۔

سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں