Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldغزہ میں جنگ بندی کی عالمی کوششیں ناکاماسرائیلی بمباری سے مزید22فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کی عالمی کوششیں ناکاماسرائیلی بمباری سے مزید22فلسطینی شہید



(ویب ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی کی عالمی کوششیں ناکام ہوگئیں اور اسرائیل کی جانب سے بربریت کاکھیل جاری ہے۔

خان یونس اور المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سات اوربیت لاہیہ میں صیہونی بمباری سے مزید گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے،انروا اسکول پر بمباری میں بھی چار فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

 سات اکتوبر2023ء سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد چالیس ہزار دو سو تئیس تک پہنچ گئی ہے،اس  کے علاوہ  93 ہزار زخمی بھی ہوچکے ہیں،اسرائیلی فورسز نے ہزاروں فلسطینیوں کو دیرالبلاح خالی کرنے کا حکم بھی دے دیاہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں