Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانیوالی 10 پروازیں منسوخ

کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانیوالی 10 پروازیں منسوخ


ـــ فائل فوٹو

انتظامی مسائل کی وجہ سے آج کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانے والی 10 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 کی روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے جبکہ اسلام آباد سے جدہ کی پرواز ای آر 801 کی روانگی میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

اسلام آباد سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 325 کی روانگی ساڑھے 5 گھنٹے تاخیر سے سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ہوگی۔

اس کے علاوہ اسلام آباد سے شارجہ کی پرواز پی کے 151 اور کراچی سے مسقط جانے والی پرواز پی کے 225 کی روانگی میں بھی 6 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں