Monday, December 30, 2024
ہومSportsآسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار کون کونسی پابندیاں لگا دی گئیں؟

آسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار کون کونسی پابندیاں لگا دی گئیں؟



آسٹریلوی کرکٹر کورونا وائرس کا شکار، کون کونسی پابندیاں لگا دی گئیں؟

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے سبب ان پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔

نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق بیٹر اور وکٹ کیپر جوش انگلس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے سے قبل کورونا ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو نکل آیا۔

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جوش انگلس میچ ضرور کھیلیں گے تاہم ان پر کچھ پابندیاں لگا دی گئیں کہ وہ علیٰحدہ ڈریسنگ روم استعمال کریں گے اور فیلڈنگ کے دوران بھی ساتھی کھلاڑیوں سے دور رہیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں