Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanباجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے جنازے میں ہزاروں لوگ شریک

باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے جنازے میں ہزاروں لوگ شریک



پشاور ( آن لائن ) باجوڑ میں آزاد امیدوار این اے 8اور پی کے 22ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی۔ عوامی رائے کے مطابق ریحان زیب خان کا جنازہ باجوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ ثابت ہوا۔ جنازے میں باجوڑ، مہمند، دیر اور ملک بھر سے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، ریحان زیب خان کو آبائی علاقے میں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں