Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsڈنمارک میں ورلڈ ٹائٹل فائٹ، باکسر محمد وسیم تاحال ویزا سے محروم

ڈنمارک میں ورلڈ ٹائٹل فائٹ، باکسر محمد وسیم تاحال ویزا سے محروم



پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) ورلڈ ٹائٹل فائٹ کےلیے ڈنمارک کا ویزا نہیں ملا ہے۔

ایک بیان میں محمد وسیم نے کہا کہ 45 دن کے بعد ڈنمارک کی ایمبیسی نے بغیر ویزے کے پاسپورٹ واپس کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو بی ایف ورلڈ ٹائٹل فائٹ کےلیے ڈنمارک کا ویزا نہیں ملا، حکومت سے دوبارہ درخواست ہے کہ فائٹ کےلیے ویزا دلوایا جائے۔

پاکستانی باکسر نے مالٹا میں ہونے والی فائٹ کےلیے یورپ کے ویزے کےلیے درخواست دی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں